» » » ٹی وی ڈرامہ سیریل نے بچی کی جان لے لی


(مانیٹرنگ ڈیسک) ڈرامہ سیریل نے ایک کلاس تھری کی بچی کی جان لے لی۔ 7 سال کی بچی کی لاش گھر کے ایک کمرے کی کھڑکی کی جالی سے لٹکتی ملی ۔ لڑکی کے دادا دادی نے تفتیش کرنے والی پولیس کو بتایا کہ لڑکی ایک مقبول ٹی وی سیریز سے متاثر تھی اور اس سیریل میں پیش کئے جانے والے مناظر کی نقل کرتی رہتی تھی۔ 

بدھ کا روز لڑکی کی زندگی کا آخری بدھ وار تھا۔ بدھ کے روز سنگیتا ماجھی گھر پر اکیلی تھی جب لڑکی کے گرانٹ پیرینٹس گھر آئے تو ایک کمرے سے انہیں سنگیتا رسی سے کھڑی کی جالی سے لٹکی ملی انہوں نے اسے فورا ً ڈاکٹر کے پاس لے گئے تو وہ پہلےہی کی مرچکی تھی۔ لڑکی کی دادی اور پڑوسیوں نے پولیس کو بتایا کہ سنگیتا ان کے سامنے ٹی وی ڈرامہ سیریل پر آنے والے تمام مناظر کی نقل کرتی تھی یہاں تک کہ خودشی وغیرہ کی بھی۔ وقوعہ والے دن بھی سنگیتا پڑوس کے گھر میں یہ ڈرامہ سیریل دیکھ کر آئی تھی۔ لڑکی کے والد نے بتا یا کہ سنگیتا ڈرامہ سیریل کی پاگل پن کی حد تک عادی ہوچکی تھی اور ہر منظر کی نقل کرتی رہتی تھی۔ 


مصنف کے بارے میں Admin

پیج ایڈمن اچھی خبریں اور اچھی اچھی پوسٹس آپ تک پہنچانے کے لئے کوشان ہے۔ ویب سیائیٹ سے متعلق اپنی رائے ہمارے فیس بک پیج پر جاکے دے سکتے ہیں۔ میج کانٹنٹ آپ کیسے لگتے ہیں اور کیا بہتری ہوسکتی ہے ہمیں ضرور بتائیں۔ شکریہ
«
اگلہ
جدید تر اشاعت
»
گزشتہ
قدیم تر اشاعت

کوئی تبصرے نہیں:

تبصرہ کریں



تازہ ترین خبریں