» » » » چترال، زیارت کے علاقے میں مسافر کوچ حادثہ کا شکار، 1 شخص ہلاک 6 زخمی

چترال (مانیٹرنگ ڈیسک)  بدھ کو یہاں زیارت میں مسافر کوچ کھائی میں گرنے سے ایک شخص ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے۔ مسافر کوچ پشاور سے چترال آرہی تھی جس میں 15 افراد سوار تھے۔ زیارت میں گاڑی روڈ تنگ ہونے کی وجہ سے پھسل گئی اور کھائی میں جاگری۔  جس کے نتیجے میں 1 ایک شخص منور احمد ولد نذیر چترال ٹائون جان بحق جبکہ 6 زخمی ہوگئے۔ متوفی فرنٹ سیٹھ پر بیٹھے تھے۔



زخمیوں میں محمد اکبر ریشن، امیراللہ ریشن، منہاج الدین ریشن، سید ولد رحمت اللہ بروز، عبداللہ شیخاندہ، محمد شفی دروش، محراب حسین بروز، وجاہت اللہ بروز، رحیم اللہ بروز، شمیم پریئت، نورالہیٰ ایون شامل ہیں۔واقعے کی اطلاع پر پولیس اور سکاوٹ کے جوان فوراً وقوعہ پہنچے اور امدادی کاموں میں حصہ لیا۔

مصنف کے بارے میں Admin

پیج ایڈمن اچھی خبریں اور اچھی اچھی پوسٹس آپ تک پہنچانے کے لئے کوشان ہے۔ ویب سیائیٹ سے متعلق اپنی رائے ہمارے فیس بک پیج پر جاکے دے سکتے ہیں۔ میج کانٹنٹ آپ کیسے لگتے ہیں اور کیا بہتری ہوسکتی ہے ہمیں ضرور بتائیں۔ شکریہ
«
اگلہ
جدید تر اشاعت
»
گزشتہ
قدیم تر اشاعت

کوئی تبصرے نہیں:

تبصرہ کریں



تازہ ترین خبریں