» » » بھارت میں زلزلے کے شدید جھٹکے 7 ہلاک 90 سے زائد زخمی

بھارت ( مانیٹرنگ ڈیسک ) شدید زلزلےسے بھارت لرز اٹھا۔ مکانات زمین بوس  ہوگئے۔ زلزلے کی شدت 6.7 تھی۔ زلزلے سے 7 افراد جان بحق اور 90 سے زائد زخمی ہوگئے۔  زلزلہ پیر کی صبح پیش آیا۔  علیٰ صبح میانمار، بنگلہ دیش اور بھوٹان سے ملحقہ بھارت کے شمال مشرقی ریاستیں لرز گئیں۔  زلزلے منی پور، آسام، اروناچل پردیش، میگھالیہ، ناگالینڈ، میزورم اور تریپورا کے مختلف حصوں میں محسوس کیا گیا۔







بھارت میں زلزلے کے شدید جھٹکے 7 ہلاک 90 سے زائد... by myvoicetv
بھارت میں زلزلے کے شدید جھٹکے 7 ہلاک 90 سے زائد... by myvoicetv

مصنف کے بارے میں Admin

پیج ایڈمن اچھی خبریں اور اچھی اچھی پوسٹس آپ تک پہنچانے کے لئے کوشان ہے۔ ویب سیائیٹ سے متعلق اپنی رائے ہمارے فیس بک پیج پر جاکے دے سکتے ہیں۔ میج کانٹنٹ آپ کیسے لگتے ہیں اور کیا بہتری ہوسکتی ہے ہمیں ضرور بتائیں۔ شکریہ
«
اگلہ
جدید تر اشاعت
»
گزشتہ
قدیم تر اشاعت

کوئی تبصرے نہیں:

تبصرہ کریں



تازہ ترین خبریں