» » لطیفہ ☺ : سردار کی بیوی اسے چھوڑ کر چلی گئی ۔

سردار کی بیوی اسے چھوڑ کر چلی گئی ۔

وہ روتا ہوا اپنے دوست کے گھر آیا اور اپنی بپتا سنا ڈالی۔ 

دوست بولا۔

’’تمھیں اپنی بیوی کو عزت اور محبت سے رکھنا چاہیئے تھا “۔ 

“یہی کیا تھا“


میں تو ہمیشہ اسے بڑی بہن کا درجہ دیتا تھا۔“ سردار نے صفائی پیش کی۔


لطیفہ نمبر 2


بیوی اپنی سہیلی سے: شادی کے بعد عورت کی کوئی قدر ہی نہیں رہتی۔ میری شادی کو 6 ماہ ہو گئے ہیں اور سلیم نے مجھ سے سیدھے منہ بات نہیں کی۔

سہیلی: پھر تو تمھیں فوراً سلیم سے طلاق لے لینی چاہیے۔

بیوی: مگر میں سلیم سے طلاق کیسے لے سکتی ہوں ۔ سلیم سے تو میری شادی نہیں ہوئی۔

مصنف کے بارے میں Admin

پیج ایڈمن اچھی خبریں اور اچھی اچھی پوسٹس آپ تک پہنچانے کے لئے کوشان ہے۔ ویب سیائیٹ سے متعلق اپنی رائے ہمارے فیس بک پیج پر جاکے دے سکتے ہیں۔ میج کانٹنٹ آپ کیسے لگتے ہیں اور کیا بہتری ہوسکتی ہے ہمیں ضرور بتائیں۔ شکریہ
«
اگلہ
جدید تر اشاعت
»
گزشتہ
قدیم تر اشاعت

کوئی تبصرے نہیں:

تبصرہ کریں



تازہ ترین خبریں