» » » » » باچا خان یونیورسٹی حملہ کرنے والوں کی کال ٹریس ہوگئی

پشاور/چارسدہ (اردو وائس پاکستان 20 جنوری 2016) دشمن چاہے جتنا ہوشیار ہو وہ چھپ نہیں سکتا۔ سانحہ پشاور لنکس پاکستان کے ہمسایہ ملک افغانستا سے جا ملیں۔ واقعے کی ابتدائی تحقیقات میں ایک ایسی کال ٹریس کی گئی ہے جو پڑوسی ملک افغانستان سے کی گئی ہے۔ ذرائع کہتے ہیں کہ کہ حملہ آوروں کا تعلق طارق گیدڑ سے ہے۔ یہ ایک بھارت نواز گروہ ہے بلکہ یوں کہئے کہ بھارت کا بنایا ہوا ہے۔ گروہ کے شدت پسندوں کی تربیت بھارتی اجنسی ’’را‘‘ کرتی ہے۔ اور فنڈنگ بھی دیتی ہے۔


مصنف کے بارے میں Admin

پیج ایڈمن اچھی خبریں اور اچھی اچھی پوسٹس آپ تک پہنچانے کے لئے کوشان ہے۔ ویب سیائیٹ سے متعلق اپنی رائے ہمارے فیس بک پیج پر جاکے دے سکتے ہیں۔ میج کانٹنٹ آپ کیسے لگتے ہیں اور کیا بہتری ہوسکتی ہے ہمیں ضرور بتائیں۔ شکریہ
«
اگلہ
جدید تر اشاعت
»
گزشتہ
قدیم تر اشاعت

کوئی تبصرے نہیں:

تبصرہ کریں



تازہ ترین خبریں