» » » بھارتی پرچم آویزان کرنے والے ویرات کوہلی کا پرستاراوکاڑہ سے گرفتار

اپنے گھر پر بھارتی پرچم آویزان کرنے والے بھارتی کھلاڑی ویرات کوہلی کا پرستاراوکاڑہ سے گرفتارکرلیا گیا

پنجاپ (اردو وائس پاکستان مانیٹرنگ 27 جنوری 2016) پنجاپ پولیس نے بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کو گرفتارکرلیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق عمردراز ایک پاکستانی لڑکا ہے جس کا تعلق پنجاپ کے اوکارہ ضلعے سے ہے۔ منگل کے روزپولیس کو اطلاع دے دی گئی تھی کہ عمر اپنے گھر پر بھارتی پرچم لہرایا ہوا ہے۔ جس پر پولیس نے انہیں گرفتار کرلیا۔

پولیس اہلکار محمد جمیل نے بتایا کہ ہم نے عمردراز کے گھر پر چھاپہ مارا بھارتی پرچم جو کہ عمر کے گھر پر لہرارہا ہے تھا قبضہ میں لیا۔ اورمینٹیننس آف پبلک آرڈر کے تحت عمر کو گرفتار کرلیا۔ اسی دن عمر کو عدالت میں پیش کرکے ریمانڈ پر پولیس کی تحویل میں لیا گیا۔



عمر کا اس عمل پر موقف یہ تھا کہ میں بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کا بڑا فین ہوں اور کوہلی کی وجہ سے میں بھارتی ٹیم کو سپورٹ کرتا ہوں اور اسی محبت کے جذبے کے تحت میں نے بھارتی جھنڈا اپنے گھر پر آویزاں کیا تھا۔ 

عمرنے مزید کہا کہ اسے اس بات کا کوئی علم نہیں کہ بھارتی جھنڈ آویزان کرنا جرم ہے اگر یہ جرم ہے تو انہیں معاف کیا جائے۔

مصنف کے بارے میں Admin

پیج ایڈمن اچھی خبریں اور اچھی اچھی پوسٹس آپ تک پہنچانے کے لئے کوشان ہے۔ ویب سیائیٹ سے متعلق اپنی رائے ہمارے فیس بک پیج پر جاکے دے سکتے ہیں۔ میج کانٹنٹ آپ کیسے لگتے ہیں اور کیا بہتری ہوسکتی ہے ہمیں ضرور بتائیں۔ شکریہ
«
اگلہ
جدید تر اشاعت
»
گزشتہ
قدیم تر اشاعت

کوئی تبصرے نہیں:

تبصرہ کریں



تازہ ترین خبریں