» » لطیفہ : شادی سے پہلے اور بعد میں لڑکوں کی کیا حالت ہوتی ہے : پڑھئیے ☺

شادی سے پہلے لڑکے کے بیڈروم میں:

پرفیوم، محبت نامے، سی ڈی پلئر، نئی ڈسک، گریٹنگ کارڈز، ائر فریشنر، مختلف سمیں اور پیکج، مکمل کرکٹ کٹ....

سرہانے کے نیچے شاعری کی کتابیں، ڈئریاں رسالے اور ناول

شادی کے بعد لڑکے کے بیڈ روم میں:

ڈسپرین، پیناڈول، جوہرجوشاندہ، قرضے کی درخواست، بجلی اور ٹیلی فون کے بل، اسپغول کا چھلکا، دور اور نزدیک کی عینک، میڈیکل کی رپورٹس، خالی بٹوہ، پیمپر، فیڈر

سرہانے کے نیچے 

کتاب موت کا منظر ☺ ☻ ☺  ہاہاہا  سوچ سمجھ کے ہاں! 

مصنف کے بارے میں Admin

پیج ایڈمن اچھی خبریں اور اچھی اچھی پوسٹس آپ تک پہنچانے کے لئے کوشان ہے۔ ویب سیائیٹ سے متعلق اپنی رائے ہمارے فیس بک پیج پر جاکے دے سکتے ہیں۔ میج کانٹنٹ آپ کیسے لگتے ہیں اور کیا بہتری ہوسکتی ہے ہمیں ضرور بتائیں۔ شکریہ
«
اگلہ
جدید تر اشاعت
»
گزشتہ
قدیم تر اشاعت

کوئی تبصرے نہیں:

تبصرہ کریں



تازہ ترین خبریں