» » » » لینڈ سلائنڈنگ کے نیچے آکر 2 چترالی طالب علم جان بحق



چترال ( ویب ڈیسک ) چترالی زلزلے اور سیلاب کی تباہ کاریوں سے نکل نہیں پائے ہیں۔ گزشتہ روز گہریت کے علاقے میں گھر کی تعمیر کے لئے پتھر جمع کرنے والے 2 نوجوان لینڈ سلائیڈنگ کے نیچے آکر ہلاک ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ظہیرالدین ولد نور عالم اور انور کمال ولد محمد کمال لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آکر ہلاک ہوگئے۔ دنوں کا تعلق گہریت سے تھا اور دونوں 10 ویں جماعت کے طالب علم تھے۔ 

ایون تھانے کے ایس ایچ کو کے مطابق دونوں بچے اپنے زلزلے سے تباہ شدہ گھر کی تعمیر کے لئے پتھر وغیرہ جمع کررہے تھے کہ اچانک بھاری لینڈ سلائیڈنگ ان کے اوپر آگرا، دونوں بچے ملبے کے نیچے دب کر ہلاک ہوگئے۔ ان کی لاشیں ملبہ کھود کر نکال لی گئیں۔ 

مصنف کے بارے میں Admin

پیج ایڈمن اچھی خبریں اور اچھی اچھی پوسٹس آپ تک پہنچانے کے لئے کوشان ہے۔ ویب سیائیٹ سے متعلق اپنی رائے ہمارے فیس بک پیج پر جاکے دے سکتے ہیں۔ میج کانٹنٹ آپ کیسے لگتے ہیں اور کیا بہتری ہوسکتی ہے ہمیں ضرور بتائیں۔ شکریہ
«
اگلہ
جدید تر اشاعت
»
گزشتہ
قدیم تر اشاعت

کوئی تبصرے نہیں:

تبصرہ کریں



تازہ ترین خبریں