» » » سعودی عرب کی پولیس نے 9 امریکی دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا

ریاض (اردو وائس پاکستان مانیٹرنگ 01 فروری 2016) سعودی اخبار کے مطابق سعودی حکام نے 9 امریکی دہشت گردوں سمیت 33 مشتبہ افراد کو گرفتا کیا ہے، سعودی گزٹ کے مطابق گرفتار افراد میں 11 سعودی شہری، 3 یمنی، 2 مصری، 1 انڈونیشیائی، ایک فلپائنی، ایک اماراتی، ایک کازق اور ایک فلسطینی شامل ہے۔ تاہم بھی تک یہ نہیں بتایا گیا ہے کہ گرفتار افراد کا تعلق اسلامک اسٹیٹ سے ہے یا نہیں۔

واشنگٹن خبر سے آگاہ تاہم کسی وضاحت سے انکار کردیا ہے۔ 



مصنف کے بارے میں Admin

پیج ایڈمن اچھی خبریں اور اچھی اچھی پوسٹس آپ تک پہنچانے کے لئے کوشان ہے۔ ویب سیائیٹ سے متعلق اپنی رائے ہمارے فیس بک پیج پر جاکے دے سکتے ہیں۔ میج کانٹنٹ آپ کیسے لگتے ہیں اور کیا بہتری ہوسکتی ہے ہمیں ضرور بتائیں۔ شکریہ
«
اگلہ
جدید تر اشاعت
»
گزشتہ
قدیم تر اشاعت

کوئی تبصرے نہیں:

تبصرہ کریں



تازہ ترین خبریں