» » » سیلفی کے دیوانے کوتیز رفتار ٹرین نے کچل دیا

چنائی (اردو وائس پاکستان مانیٹرنگ 01 فروری 2016)   تیز رفتار ٹرین کے ساتھ سیلفی لینے کے شوق نے زندگی کا چراغ ہی گل کردیا۔ سلفی تو شاید موبائل کی میموری میں سیف ہوگیا ہو مگر اسے دوستوں کو دکھانے کا شوقین نہ رہا۔ فرسٹ ایئر کا طالب علم  16 سالہ دینیش کمار اتوار کی شام کو دوستوں کے ساتھ ریلوے ٹریک پر ٹہل رہا تھا، جون ہی دور سے ٹرین آتے دیکھا اُسے سیلفی کا شوق ہوگیا اور وہ سیلفی میں اتنا مگن ہوگیا اس اسے ٹرین کے قریب آنے کا اندازہ نہ ہوا اور تیز رفتار ٹرین نے اسے کچل دیا۔

وہ ٹرین قریب آتے ہیں کیمرے کے بٹن پر کلک کرنے ہی لگا تھا کہ تیز رفتا ٹرین نے اس کی زندگی کے بٹن پر کلک کردیا اور یوں دینیش تصویر بن کے رہ گیا۔  

اس سے قبل ایک ایسا ہی افسوس ناک صانحہ ایک جوڑے کے ساتھ یش آیا تھا، جس میں لڑکی سیلفی لیتے لیتے سمندر میں گرگئی تھی اسے بچانے کے لئے خاوند پانی میں کود گیا ۔۔۔ پانی ان کے لئے موت کا کنواں ثابت ہوا۔





مصنف کے بارے میں Admin

پیج ایڈمن اچھی خبریں اور اچھی اچھی پوسٹس آپ تک پہنچانے کے لئے کوشان ہے۔ ویب سیائیٹ سے متعلق اپنی رائے ہمارے فیس بک پیج پر جاکے دے سکتے ہیں۔ میج کانٹنٹ آپ کیسے لگتے ہیں اور کیا بہتری ہوسکتی ہے ہمیں ضرور بتائیں۔ شکریہ
«
اگلہ
جدید تر اشاعت
»
گزشتہ
قدیم تر اشاعت

کوئی تبصرے نہیں:

تبصرہ کریں



تازہ ترین خبریں