» » پرویز مشرف اچانک علیل ہوگئے، گھر میں بے ہوش ، ہسپتال میں داخل کئے گئے



کراچی (نیوز ڈیسک) آل پاکستان مسلم لیگ کے صدر اور پاکستان کے سابق صدر پرویز مشرف اچانک بیمار ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق پرویز مشرف آج گھر میں اچانک بے ہوش ہوگئے۔ اس وقت وہ خاندان کے ہمراہ گھر میں موجود تھے۔ جنہیں فوری طور پر پی این ایس شفا لے جایا گیا۔  جہاں ان کے معائنے کے لئے ڈاکٹروں کی ٹیم کو بلایا گیا۔ مشرف کے متعدد ٹیسٹ کرائے جائیں گے تاکہ بے ہوشی کی وجہ سامنے آسکے۔ 

پرویز مشرف کی عمر 72 سال ہے۔ مشرف اس سے پہلے بھی صحت کے مسائل سے دوچار ہوئے ہیں جنہیں سال 2014 میں بھی ہشپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔

مصنف کے بارے میں Admin

پیج ایڈمن اچھی خبریں اور اچھی اچھی پوسٹس آپ تک پہنچانے کے لئے کوشان ہے۔ ویب سیائیٹ سے متعلق اپنی رائے ہمارے فیس بک پیج پر جاکے دے سکتے ہیں۔ میج کانٹنٹ آپ کیسے لگتے ہیں اور کیا بہتری ہوسکتی ہے ہمیں ضرور بتائیں۔ شکریہ
«
اگلہ
جدید تر اشاعت
»
گزشتہ
قدیم تر اشاعت

کوئی تبصرے نہیں:

تبصرہ کریں



تازہ ترین خبریں