» » » خیبر پختونخواہ : ایک خٹک وزیر اعلیٰ اوردوسرا گورنر مقرر



اسلام آباد (اردو وائس ویب ڈیسک) محمد عالم خٹک کو خیبر پختونخواہ کا نیا گورنرمقرر کیا گیا۔ وزیر اعظم میاں نواز شریف نے نئے گورنر کی تقرری کی سمری پر دستخط کردیے۔ عالم خٹک پاک فوج میں لیفٹننٹ جنرل کے عہدے پر ریٹائر ہوگئے تھے۔ اور گورنر مقرر ہونے سے پہلے ڈیفنس سیکڑیٹیری کے طور پر کام کررہے تھے۔ اب وہ اس عہدے سے استعفیٰ دے دیں گے۔ 

سابق گورنر کے پی سردار مہتاب عباسی عہدے سے گزشتہ دنوں مستعفی ہوگئے تھے۔ عباسی نے استعفیٰ دینے کے بعد سیاست میں متحرک طور پر حصہ لینے کا اراداہ ظاہر کیا تھا، اور اسے استعفی دینے کی وجہ بتائی تھی۔




مصنف کے بارے میں Admin

پیج ایڈمن اچھی خبریں اور اچھی اچھی پوسٹس آپ تک پہنچانے کے لئے کوشان ہے۔ ویب سیائیٹ سے متعلق اپنی رائے ہمارے فیس بک پیج پر جاکے دے سکتے ہیں۔ میج کانٹنٹ آپ کیسے لگتے ہیں اور کیا بہتری ہوسکتی ہے ہمیں ضرور بتائیں۔ شکریہ
«
اگلہ
جدید تر اشاعت
»
گزشتہ
قدیم تر اشاعت

کوئی تبصرے نہیں:

تبصرہ کریں



تازہ ترین خبریں