» » » پاکستان سپر لیگ: وہاب ریاض اور احمد شہزاد میں گرما گرمی، دونوں کو مہنگا پڑگیا



شارجہ (اردو وائس نیوز) پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈیٗٹرز کے درمیان کھلے جانے والے میچ کے دوران احمد شہزاد اور وہاب ریاض کے درمیان شدید گرما گرمی ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق وہاب ریاض کی پہلی گیند پر احمد شہزاد نے چھا مارا مگر بد قسمتی سے دوسری گیند پر بولڈ ہوگئے۔ اس پر احمد شہزاد عصے میں آگئے اور منہ ہی منہ میں بڑبڑانے لگے۔ جس پر وہاب ریاض کو لگا کہ اس نے گالی دی ہے اس پر وہاب بھی گڑگڑانا شروع کیا۔ لیکن پھل احمد نے کی۔ 

کھیلوں سے جڑے صحافیوں کا کہنا ہے کہ احمد شہزاد نے گالی دی جس پر عصے میں آکر وہاب ریاض نی بھی گالم گلوچ کی۔ اور یوں نوبت ہاتھا پائی تک پہنچ گئی۔ دیگر کھلاڑیوں نے بیچ بچائو کراکر معاملہ رفع دفع کیا۔ یہ جھگڑا دونوں کو مہنگا پڑگیا اور پی سی بی نے وہاب ریاض پر میچ فیس کا 40 فیصد اور احمد شہزاد پر 30 فیصد جرمانہ عائد کردیا۔



☺وہاب ریاض اور احمد شہزاد میں گرما گرمی by myvoicetv

مصنف کے بارے میں Admin

پیج ایڈمن اچھی خبریں اور اچھی اچھی پوسٹس آپ تک پہنچانے کے لئے کوشان ہے۔ ویب سیائیٹ سے متعلق اپنی رائے ہمارے فیس بک پیج پر جاکے دے سکتے ہیں۔ میج کانٹنٹ آپ کیسے لگتے ہیں اور کیا بہتری ہوسکتی ہے ہمیں ضرور بتائیں۔ شکریہ
«
اگلہ
جدید تر اشاعت
»
گزشتہ
قدیم تر اشاعت

کوئی تبصرے نہیں:

تبصرہ کریں



تازہ ترین خبریں