» » » لینوو کی ’سمارٹ فون خریدو اور جیتو‘ مہم کے بمپر پرائز جیتے والے کو اٹھارہ سو سی سی گاڑی


دنیا کی صف اول کی کمپیوٹر ساز کمپنی (Lenovo) کی جانب سے 'اسمارٹ فون خریدو اور جیتو 'مہم میں (دائیں سے) کنٹری منیجر عارف شفیق، مارکیٹنگ منیجر شہنیلا بمپر پرائز جیتنے والے سیف الدین اور ان کی اہلیہ کو گاڑی کی چابی پیش کررہے ہیں۔ 

اس ترغیبی مہم کے تحت صارفین نے لینووا کے کسی بھی اسمارٹ فون کی خریداری پر اسمارٹ فونز، لیپ ٹاپس، موٹرسائیکلیں اور گرانڈ پرائز 1800 سی سی گاڑی جیسے پرکشش انعامات قرعہ اندازی میں جیتنے کا موقع حاصل کیا۔ 

مصنف کے بارے میں Admin

پیج ایڈمن اچھی خبریں اور اچھی اچھی پوسٹس آپ تک پہنچانے کے لئے کوشان ہے۔ ویب سیائیٹ سے متعلق اپنی رائے ہمارے فیس بک پیج پر جاکے دے سکتے ہیں۔ میج کانٹنٹ آپ کیسے لگتے ہیں اور کیا بہتری ہوسکتی ہے ہمیں ضرور بتائیں۔ شکریہ
«
اگلہ
جدید تر اشاعت
»
گزشتہ
قدیم تر اشاعت

کوئی تبصرے نہیں:

تبصرہ کریں



تازہ ترین خبریں