» » » » ٹی 20 کے سیمی فائنل میں بھارت کو شکست دینے پر پاکستان میں موجود برائن لارا جشن مناتے ہوئے

ویسٹ اندیز کے سابق اسٹار کرکٹر برائن لارا بھارت سے جیتے کے بعد انتہائی پرجوش انداز میں جش مناتے ہوئے۔ سابق اسٹار کھلاڑی ان دنوں پاکستان میں موجود ہیں۔ اور سرکاری ٹیلی ویژن کے اسپورٹس چینل میں کرکٹ کے ایک پروگرام میں تبصرے کر رہے ہوتے ہیں۔ 




ویسٹ اندیز کے سابق اسٹار کرکٹر برائن لارا بھارت... by myvoicetv

 بھارت کو شکست سے دوچار کرنے کے بعد ویسٹ انڈین کھلاڑی ہوٹل میں جش منارہے ہیں: دیکھئے ویڈیو


بھارت کو شکست سے دوچار کرنے کے بعد ویسٹ انڈین... by myvoicetv

ویسٹ انڈیز کھلاریوں کے جشن کی ایک اور ویڈیو


مصنف کے بارے میں Admin

پیج ایڈمن اچھی خبریں اور اچھی اچھی پوسٹس آپ تک پہنچانے کے لئے کوشان ہے۔ ویب سیائیٹ سے متعلق اپنی رائے ہمارے فیس بک پیج پر جاکے دے سکتے ہیں۔ میج کانٹنٹ آپ کیسے لگتے ہیں اور کیا بہتری ہوسکتی ہے ہمیں ضرور بتائیں۔ شکریہ
«
اگلہ
جدید تر اشاعت
»
گزشتہ
قدیم تر اشاعت

کوئی تبصرے نہیں:

تبصرہ کریں



تازہ ترین خبریں