» » اکواڈور ملبے کا ڈھیر ، اتنہائی خوفناک زلزلے میں 272 افراد ہلاک 2500 زخمی ہوگئے

اکواڈور ( ارد و وائس پاکستان 18 اپریل 2016 )   اتوار 17 اپریل کو آنے والے 7.8 کی شدت کےزلزلے نے اکواڈور  کو ہلا کر رکھ دیا

370 سے زائد عمارتیں زمین بوس اور 151 عمارتیں اور 26 سکول بری طرح ڈمیج ہوگئے۔  خوفناک زلزلے نے ہر طرف بربادی  پھیلا دی۔  

272 افراد اب تک ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ 2500 شدید زخمی ہیں۔  اکواڈور میں ایمرجنسی ناٖذ کردی گئی ہے۔ زلزلہ ہفتے کی رات  8 بجے آیا تھا جس کی شدت 7.8 تھی۔ 







مصنف کے بارے میں Admin

پیج ایڈمن اچھی خبریں اور اچھی اچھی پوسٹس آپ تک پہنچانے کے لئے کوشان ہے۔ ویب سیائیٹ سے متعلق اپنی رائے ہمارے فیس بک پیج پر جاکے دے سکتے ہیں۔ میج کانٹنٹ آپ کیسے لگتے ہیں اور کیا بہتری ہوسکتی ہے ہمیں ضرور بتائیں۔ شکریہ
«
اگلہ
جدید تر اشاعت
»
گزشتہ
قدیم تر اشاعت

کوئی تبصرے نہیں:

تبصرہ کریں



تازہ ترین خبریں