سنہری باتیں، جو دل کو لگتی ہیں، جہاں ہر چیز شیئر کرتے ہیں وہاں اچھی باتیں شیئر کردیا کریں Admin ہفتہ، 16 اپریل، 2016 0 کوئی تبصرہ نہیں سنہری باتیں، جو دل کو لگیںجو شخص تمہارے سامنے دوسروں کی بُرائیاں بیان کرتا ہے، وہ یقیناً دوسروں کے سامنے تہماری برائی بھی کرتا ہوگا۔---------زُبان کا وَزن بہت ہلکا ہوتا ہے مگربہت کم لوگ اُسے سنبھال پاتے ہیں۔----------بے بسوں کی مدد کرنا، مجبوروں کی ضرورت پوری کرنا، بھوکوں کو کھانا کھلانا۔ایسے اعمال ہیں جو انسان کو غذابِ دوزح سے محفوظ رکھتے ہیں۔ شیئر کریں
کوئی تبصرے نہیں: