» » » پیٹرو کیمیکل پلانٹ میں دھماکہ 32 افراد ہلاک ہوگئے، کئی زخمی

میکسیکو(اُرْدُوْ  وا ئس پاکستان 25 اپریل 2016)  جنوبی میکسیکو میں ایک پیٹرو کیمیکل پلانٹ میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں اب تک 32 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ دھماکہ اتوار کے روز سٹیٹ کی سب سے بڑی آئل کمپنی  اور پلاسٹک پائپ بنانے والی کمپنی کے ایک فیکٹری میں ہوا۔ کمپنی کے سی ای او نے میڈیا کو بتایا کہ دھماکہ پلانٹ میں لیکیج کی وجہ سے ہوا، لیکن وہ نہیں جانتےکہ لیکیج ہوا کیوں۔



فوٹو کرٹیسی : رائٹرز

مصنف کے بارے میں Admin

پیج ایڈمن اچھی خبریں اور اچھی اچھی پوسٹس آپ تک پہنچانے کے لئے کوشان ہے۔ ویب سیائیٹ سے متعلق اپنی رائے ہمارے فیس بک پیج پر جاکے دے سکتے ہیں۔ میج کانٹنٹ آپ کیسے لگتے ہیں اور کیا بہتری ہوسکتی ہے ہمیں ضرور بتائیں۔ شکریہ
«
اگلہ
جدید تر اشاعت
»
گزشتہ
قدیم تر اشاعت

کوئی تبصرے نہیں:

تبصرہ کریں



تازہ ترین خبریں