» » » » پاکستان کو ہاکی میں بھی رسوائی، ٹورنامنٹ سے باہر، بھارت نے 4 گول سے ہرادیا۔

ملیشیا (اردو وائس پاکستان 12 اپریل 2016) ازلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں بھارت نے پاکستان کو ایک کے مقابلے میں 5 گول سے ہرادیا۔ بھارتی ٹیم مسلسل گول سکور کرتی رہی جبکہ پاکستانی کھلاڑی کئی مواقع پر گول نہ کرسکے۔ بھارتی ٹیم نے کمزور دفاع کا بھر پور فائدہ اٹھایا۔ 

اس جیت کے بعد بھارت میڈل رائونڈ کے لئے کولیفائی کرلیا جبکہ شکست کھاکر پاکستان ٹورنامنٹ سے باہر ہوگیا۔ بھارت نے ٹورنامنٹ میں 3 میج جیتے جبکہ پاکستان صرف ایک میج جیتا وہ بھی کینیڈا کو 3-1 سے ہراکر، نیوزی لینڈ سے 5-3 سے ہارا اور آسٹریلیا سے 4-0 سے بدترین شکست کھائی۔ 


مصنف کے بارے میں Admin

پیج ایڈمن اچھی خبریں اور اچھی اچھی پوسٹس آپ تک پہنچانے کے لئے کوشان ہے۔ ویب سیائیٹ سے متعلق اپنی رائے ہمارے فیس بک پیج پر جاکے دے سکتے ہیں۔ میج کانٹنٹ آپ کیسے لگتے ہیں اور کیا بہتری ہوسکتی ہے ہمیں ضرور بتائیں۔ شکریہ
«
اگلہ
جدید تر اشاعت
»
گزشتہ
قدیم تر اشاعت

کوئی تبصرے نہیں:

تبصرہ کریں



تازہ ترین خبریں