» » ثانیہ بھابھی کے لئے بھارت کا تیسرا بڑا اعزاز ’پاداما بوشن ‘ ایوارڈ

نئی دہلی (اردو وائس پاکستان  12 اپریل 2016)  پاکستان کی بہو اور بھارت کی اسٹار ٹینس کھلاڑی ثانیہ مرزا کو بھارت کا تیسرا بڑا سویلین اعزاز  ’پاداما بوشن‘ دیا گیا۔  یہ اعزاز ثانیہ نے راشٹرا پتی بھاون نئی دہلی میں منعقدہ تقریب میں بھارت صدر پرناپ مکرجی سے حاصل کیا۔  


پیر کے روز ثانیہ مرزا کو  این آر آئی آف دی ایئر 2016 کے اعزاز سے بھی نوازا گیا تھا۔ این آر آئی بھارت سے باہر رہنے ولاے بھارتیوں کو ان کی بہترین خدمات یا اچیومنٹس پر دیا جاتاہے۔  جس میں اکیڈمک، کلچر و فنون،  کاروبار،  پیشہ ور اور سماجی خدمت دینے والے نمایاں افراد کو دیا جاتاہے۔

ثانیہ مرزا بھارتی صدر سے ایوارڈ لیتے ہوئے


مصنف کے بارے میں Admin

پیج ایڈمن اچھی خبریں اور اچھی اچھی پوسٹس آپ تک پہنچانے کے لئے کوشان ہے۔ ویب سیائیٹ سے متعلق اپنی رائے ہمارے فیس بک پیج پر جاکے دے سکتے ہیں۔ میج کانٹنٹ آپ کیسے لگتے ہیں اور کیا بہتری ہوسکتی ہے ہمیں ضرور بتائیں۔ شکریہ
«
اگلہ
جدید تر اشاعت
»
گزشتہ
قدیم تر اشاعت

کوئی تبصرے نہیں:

تبصرہ کریں



تازہ ترین خبریں