» » » رحیم یار خان سڑک حادثے میں 6 افراد جان بحق ہوگئے، کئی زخمی


رحیم یار خان ( اُرْدُوْ  وا ئس پاکستان 24 اپریل 2016)  ٹریفک حادثے میں بچے سمیت  6 افراد جان بحق ہوگئے۔  صبح سویرے رحیم یار خان میں بولان وین اور ایک ایئر کنڈینشنڈ بس کی ٹریکٹر سے ٹکرائو کے نتیجے میں  6 افراد جان سے چلے گئے۔ واقعہ ہفتے کی صبح پیش آیا۔ ریسکیو ذرائع کےمطابق حادثہ چاک 34 لیاقت پور میں پیش آیا۔  منی کوچ اور ٹریکٹر کا تصادم ہوگیا ، درین اثنا صادق آباد سے سرگودھا جانے والی ایک ہائی سپیڈ ایئر کنڈیشنڈ بس  درمیان میں آگئی۔ حادثے میں 6 معصوم جانی چلی گئیں ۔ واقعے کے بعد ریسکیو اہلکار موقع پر پہنچ گئے اور زخمیوں کو ڈی ایچ کیو لیاقت پور پہنچا دیا اور باقیوں کو فیروز ہسپتال لیکر گئے۔

مصنف کے بارے میں Admin

پیج ایڈمن اچھی خبریں اور اچھی اچھی پوسٹس آپ تک پہنچانے کے لئے کوشان ہے۔ ویب سیائیٹ سے متعلق اپنی رائے ہمارے فیس بک پیج پر جاکے دے سکتے ہیں۔ میج کانٹنٹ آپ کیسے لگتے ہیں اور کیا بہتری ہوسکتی ہے ہمیں ضرور بتائیں۔ شکریہ
«
اگلہ
جدید تر اشاعت
»
گزشتہ
قدیم تر اشاعت

کوئی تبصرے نہیں:

تبصرہ کریں



تازہ ترین خبریں