» » » معروف ٹیلی ویژن اداکارہ ’پراتوشا بنرجی‘ نے خود کشی کرلی




ممبئی (اردو وائس پاکستان 02 اپریل 2016) بھارت کی معروف ٹی وی اداکارہ پراتوشا پنکھے سے خود کولٹکا کر خود کشی کرلی۔ تفصیلات کے مطابق ٹی وی سیریل بلیکا ودہو میں بالغ ’اناندی‘ کے کردار سے شہرت پانے والی ’پراتوشا‘ ہفتے کو ممبئی کے کندیوالی رہائش گاہ میں اپنے آپ کو پنکھے سے لٹکار کر اپنی زندگی کا چراغ گل کردیا۔ عزیزوں نے پنکھے سے لٹکی پراتوشا کو ہسپتال لے کر گئے مگر اس سے پہلے وہ دم توڑ چکی تھی۔

پولیس نے ہسپتال رپورٹ کے مطابق پراتوشا کے ڈیتھ کی تصدیق کردی۔ پولیس خود کشی کی وجوہات جاننے کے لئے تحقیقات کررہی ہے۔ پراتوشا جھرکنڈ میں پیدا ہوئی، ان کی عمر 24 سال تھی۔ اور سال 2010-13 میں بلیکا ودھو میں کام کرتی رہی۔ 

پراتوشا کی آخری حیران کن وٹس اپ اسٹیس یہ ہے:

’’مرکے بھی منہ نہ تجھ سے موڑنا‘‘


مصنف کے بارے میں Admin

پیج ایڈمن اچھی خبریں اور اچھی اچھی پوسٹس آپ تک پہنچانے کے لئے کوشان ہے۔ ویب سیائیٹ سے متعلق اپنی رائے ہمارے فیس بک پیج پر جاکے دے سکتے ہیں۔ میج کانٹنٹ آپ کیسے لگتے ہیں اور کیا بہتری ہوسکتی ہے ہمیں ضرور بتائیں۔ شکریہ
«
اگلہ
جدید تر اشاعت
»
گزشتہ
قدیم تر اشاعت

کوئی تبصرے نہیں:

تبصرہ کریں



تازہ ترین خبریں