» » » صارفین کے لئے ایل جی ’اولیڈ‘ اورالٹرا ایچ ڈی ٹی ویز‘ کے بارے میں معلوماتی سیشن کا اہتمام

ایل جی نے حال ہی میں اپنے سب سے مقبول ٹیلی ویژن سیٹس ایل جی ’اولیڈ ٹی وی‘  اور  ’الٹرا ایچ ڈی ٹی وی’ کے بارے میں اپنے صارفین کو آگاہ کرنے کے لئے ایک معلوماتی سیشن کا اہتمام کیا۔ سیشن میں صارفین کو ان ٹیلی ویژنز کے بارے میں معلومات فراہم کئے گئے۔


تصویر میں (بائیں سے دوسرے) فلپ شین، کنٹری ہیڈ، جبران حمید کیٹیگری ہیڈ ہوم انٹرٹینمنٹ  اور ولید احمد کیٹیگری ہیڈ ہوم اپلائنسز ایل جی الیکٹرونکس پاکستان سیشن میں حصہ لینے والے صارفین کے ہمراہ موجود ہیں۔

مصنف کے بارے میں Admin

پیج ایڈمن اچھی خبریں اور اچھی اچھی پوسٹس آپ تک پہنچانے کے لئے کوشان ہے۔ ویب سیائیٹ سے متعلق اپنی رائے ہمارے فیس بک پیج پر جاکے دے سکتے ہیں۔ میج کانٹنٹ آپ کیسے لگتے ہیں اور کیا بہتری ہوسکتی ہے ہمیں ضرور بتائیں۔ شکریہ
«
اگلہ
جدید تر اشاعت
»
گزشتہ
قدیم تر اشاعت

کوئی تبصرے نہیں:

تبصرہ کریں



تازہ ترین خبریں