» » » » چترال: دروش پولیس نے میڈیکل اسٹور لوٹنے والے چور کو گرفتار کرلیا

چترال (رپورٹ ندیم الملک ٹائمز آف چترال ) میڈکل اسٹور پر ہاتھ صاف کرنے والے چور کو پولیس نے دھر لیا۔ تفصیلات کے مطابق دروش میں ایک میڈیکل سٹور کو لوٹ کر فرار ہونے والے چور کو دروش پولیس نے پکڑ لیا۔ چور کے قبضے سے 3 لاکھ 50 ہزار روپے اور کئی موبائل فونز برآمد کرلئے گئے ہیں۔  



مصنف کے بارے میں Admin

پیج ایڈمن اچھی خبریں اور اچھی اچھی پوسٹس آپ تک پہنچانے کے لئے کوشان ہے۔ ویب سیائیٹ سے متعلق اپنی رائے ہمارے فیس بک پیج پر جاکے دے سکتے ہیں۔ میج کانٹنٹ آپ کیسے لگتے ہیں اور کیا بہتری ہوسکتی ہے ہمیں ضرور بتائیں۔ شکریہ
«
اگلہ
جدید تر اشاعت
»
گزشتہ
قدیم تر اشاعت

کوئی تبصرے نہیں:

تبصرہ کریں



تازہ ترین خبریں