» » » مصطفیٰ کمال نے تحریک انصاف کو یوم تاسیس کا تحفہ دے دیا، ایم پی اے حفیظ الدین سید کی وکٹ لے اڑے

کراچی: تحریک انصاف کیا اہم وکٹ گر گئی۔ تحریک انصاف کے ایم پی اے حفیظ الدین سید تحریک انصاف چھوڑ کر پاک سر زمین پارٹی میں شامل ہوگئے۔ جاتے جاتے تحریک انصاف کے بارے میں بھی بہت کچھ کہہ گئے۔ حفیظ پی ایس 93 سے الیکشن لڑکر صوبائی اسمبلی کی نشست جیت لی تھی۔ حفیظ نے جاتے جاتے کہا کہ عمران خان نا تجربہ کاروں میں گھرے ہوئے ہیں جو نہ صرف عمران خان کو گمراہ کررہے ہیں بلکہ پارٹی کا بھی بیڑہ غرق کیا ہوا ہے۔



مصنف کے بارے میں Admin

پیج ایڈمن اچھی خبریں اور اچھی اچھی پوسٹس آپ تک پہنچانے کے لئے کوشان ہے۔ ویب سیائیٹ سے متعلق اپنی رائے ہمارے فیس بک پیج پر جاکے دے سکتے ہیں۔ میج کانٹنٹ آپ کیسے لگتے ہیں اور کیا بہتری ہوسکتی ہے ہمیں ضرور بتائیں۔ شکریہ
«
اگلہ
جدید تر اشاعت
»
گزشتہ
قدیم تر اشاعت

کوئی تبصرے نہیں:

تبصرہ کریں



تازہ ترین خبریں