» » لطیفہ: ایک داماد اپنے سسرال گیا تو ساس نے پوچھا۔۔۔۔۔

ایک داماد اپنے سسرال گیا: ☺ ☻ 
۔
۔
۔
ساس نے پوچھا بینگن شریف پکا لوں یا بھنڈی مبارک یا پالک پاک کھانا پسند کریں گے؟
۔

۔
داماد بولا: میں گنہگار بندہ ہوں بغیر وضو ان مقدس سبزیوں کے نام بھی لینے کے قابل کہاں. ... 
۔
۔
۔
کوئی بے غیرت آوارہ سا مرغا ہی پکا لیں........!! 


مصنف کے بارے میں Admin

پیج ایڈمن اچھی خبریں اور اچھی اچھی پوسٹس آپ تک پہنچانے کے لئے کوشان ہے۔ ویب سیائیٹ سے متعلق اپنی رائے ہمارے فیس بک پیج پر جاکے دے سکتے ہیں۔ میج کانٹنٹ آپ کیسے لگتے ہیں اور کیا بہتری ہوسکتی ہے ہمیں ضرور بتائیں۔ شکریہ
«
اگلہ
جدید تر اشاعت
»
گزشتہ
قدیم تر اشاعت

2 تبصرے:

  1. سکھ کا کردار نبھانے کے لئے عمر تمام
    میں نے روتی ہوئی آنکھوں سے اداکاری کی

    جواب دیںحذف کریں
  2. کب تک کسی کے سوگ میں روئیں گے بیٹھ کر
    ہم خود کو کئی بار یہ سمجھا کر رو پڑے

    جواب دیںحذف کریں



تازہ ترین خبریں