» » » » بچوں کی معمولی لڑائی میں بڑے کود پڑے، فائرنگ سے 5 افراد جان بحق

نوشہرہ (ویب ڈیسک ) بچوں کی معمولی لڑائی خونی تصادم میں تبدیل ہوگیا۔ نوشہرہ میں بچوں کی لڑائی میں بڑے کود پڑے اوردونوں گروہوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 5 افراد جاں بحق ہو گئے ۔

تفصیلات کے مطابق نوشہرہ کے علاقے پبی چوکی، درب میں بچوں کی لڑائی پر 2 بھائیوں میں فائرنگ کا تبادلہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہو گئے، ہلاک ہونے والے افراد میں دو سگے بھائی، ایک بھائی کی بیوی اور دو بیٹے شامل ہیں، پولیس اور ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی ہیں، لاشوں کو پوسٹ مارٹم کےلیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے واقع کی تفشیش شروع ہو گئی ہے ۔



مصنف کے بارے میں Admin

پیج ایڈمن اچھی خبریں اور اچھی اچھی پوسٹس آپ تک پہنچانے کے لئے کوشان ہے۔ ویب سیائیٹ سے متعلق اپنی رائے ہمارے فیس بک پیج پر جاکے دے سکتے ہیں۔ میج کانٹنٹ آپ کیسے لگتے ہیں اور کیا بہتری ہوسکتی ہے ہمیں ضرور بتائیں۔ شکریہ
«
اگلہ
جدید تر اشاعت
»
گزشتہ
قدیم تر اشاعت

کوئی تبصرے نہیں:

تبصرہ کریں



تازہ ترین خبریں