» » » حیدرآباد ریلوے پھاٹک کے قریب مال گاڑی میں دھماکہ ، کئی بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں

حیدر آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) حیدر آباد کے قریب ریلوے ٹریک پرموجود مال گاڑی میں  دھماکے ٹرین کی بوگیوں کو نقصان پہنچا ہے، تفصیلات کے مطابق حیدر آباد کے قریب ریلوے ٹریک پر دھماکہ جس کے نتیجے میں ٹرین کی بوگیوں کو نقصان پہنچا ہے اور کئی بوگیوں کو شدید نقصان پہنچا۔۔۔کئی افراد زخمی ہیں تاہم ابھی کسی قسم جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہیں۔ امدادی ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ چکیں ہیں۔امدادادی کاروائیاں شروع ہو چکی ہیں۔




مصنف کے بارے میں Admin

پیج ایڈمن اچھی خبریں اور اچھی اچھی پوسٹس آپ تک پہنچانے کے لئے کوشان ہے۔ ویب سیائیٹ سے متعلق اپنی رائے ہمارے فیس بک پیج پر جاکے دے سکتے ہیں۔ میج کانٹنٹ آپ کیسے لگتے ہیں اور کیا بہتری ہوسکتی ہے ہمیں ضرور بتائیں۔ شکریہ
«
اگلہ
جدید تر اشاعت
»
گزشتہ
قدیم تر اشاعت

کوئی تبصرے نہیں:

تبصرہ کریں



تازہ ترین خبریں