» » » » ایران دہشت گردی کو مالی معاونت فراہم کرتا ہے: 11 عرب ممالک کا الزام

مشرق وسطیٰ (مانیٹرنگ ڈیسک 15 نومبر 2016) مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقہ کے 11 اتحادی ممالک نے الزام عائد کیا ہے کہ ایران دہشت گردوں کو مالی معاونت فراہم ، اور عرب اقوم کے اندرونی معاملات میں مداخلت کرتا ہے اور خطے میں بد امنی اور عدم استحکام پیدا کررہا ہے۔
  
اقوم متحدہ کے جنرل اسمبلی کو لکھے گئے خط میں 11 ممالک نے یمن کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ایران شیعہ ہوتی باغیوں کی مدد کررہا ہے۔ لبنان میں شیعہ حزب اللہ گروپ کی بھی مدد کررہا ہے اور حزب اللہ نے شامی حکومت کی مدد کے لئے جنجگو بھیجے ہیں۔  انہوں نے بحرین، عراق، سعودی عربیہ، کویت اور دیگر ملکوں میں بھی دہشت گرد گروہوں کی مدد کا الزام لگایا ہے۔ 

مصنف کے بارے میں Admin

پیج ایڈمن اچھی خبریں اور اچھی اچھی پوسٹس آپ تک پہنچانے کے لئے کوشان ہے۔ ویب سیائیٹ سے متعلق اپنی رائے ہمارے فیس بک پیج پر جاکے دے سکتے ہیں۔ میج کانٹنٹ آپ کیسے لگتے ہیں اور کیا بہتری ہوسکتی ہے ہمیں ضرور بتائیں۔ شکریہ
«
اگلہ
جدید تر اشاعت
»
گزشتہ
قدیم تر اشاعت

کوئی تبصرے نہیں:

تبصرہ کریں



تازہ ترین خبریں