یروشلم (ویب ڈیسک) اسرائیلی صدر ریووین ریویلین 6 روزہ یاترا پر بھارت کے شہر ممبئی پہنچ چکے ہیں۔ دورے کا مقصد دو طرافہ تعلقات کو مضبوط کرنا ہے۔ اسرائیلی صدر نے بھارت کو اپنا دیرینہ دوست قرار دیا ہے۔ اسرائیلی صدر کے ہمراہ بڑا کاروباری اور اکیڈیمک وفد بھی موجود ہے۔ بھارتی صدر پرناب مکرجی کے ساتھ چندریگر میں شروع ہونے والے ایگرو ٹیک کانفرنس کا افتتاح کریں گے اور وزیر اعظم نریندر مودی و وزیر خارجہ سشما سراج سے ملاقات کریں گے۔ اسرائیلی صدر بھارت میں جاری مشترکہ منصوبوں کا بھی معائنہ کریں گے۔
پیج ایڈمن اچھی خبریں اور اچھی اچھی پوسٹس آپ تک پہنچانے کے لئے کوشان ہے۔ ویب سیائیٹ سے متعلق اپنی رائے ہمارے فیس بک پیج پر جاکے دے سکتے ہیں۔ میج کانٹنٹ آپ کیسے لگتے ہیں اور کیا بہتری ہوسکتی ہے ہمیں ضرور بتائیں۔ شکریہ
کوئی تبصرے نہیں: