» » » پیشہ ور وکیل نے بیٹے کے ساتھ گھر کی کم سن ملازمہ کے ساتھ وہ کرتا رہا کہ بس : تفصیل پڑھیں

حیدر آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) گھر میں کام کرنے والی کم عمر ملازمہ کے ساتھ باپ اور بیٹا کئی عرصے تک ریپ کرتے رہے، باپ پیشہ ور وکیل (قانون دان) ہے۔ بھارتی صوبے
حیدرآباد کے چٹانیا پوری شہر کے علاقے گرین ہلز کالونی میں رہائش پذیر خاندان 6 ماہ قبل لڑکی کو اپنے ہاں ملازمت پر رکھا تھا۔ لڑکی کا گھر ان کے گھر سے 140 کلومیٹر دور واقع ہے۔ 16 سال سے بھی کم عمر لڑکی کےساتھ باپ بیٹا متواتر ریپ کرتے رہے تھے، جس سے وہ حاملہ ہوگئی تھی۔ وکیلِ خبیث سدھاکر رڈی کی عمر 60 جبکہ اس کے بیٹے بھارت کمار کی عمر 30 سال ہے۔

پولیس نے دونوں باپ بیٹے کو گرفتار کرکے بچوں کے ساتھ جرائم ، بدفغلی، جنسی زیادتی، بچہ مزدوری کے تحت مقدمہ درج کرلیا ہے۔  وکیل کے بیٹے کے خلاف اس سے پہلے بھی پڑوسی کی شکایت پر لڑکی کو چھیڑنے کی مقدمہ درج کرلیا گیا تھا۔ دونوں باپ بیٹے کی بیگمات بھی ساتھ رہتی ہیں۔

جنسی حراسان کئے جانے کی شکایت کرنے پر ملازمہ کو بری طرح مارا پیٹا بھی گیا تھا۔ اسے ٹیلی فون تک رسائی بھی نہیں دی جاتی تھی۔ 

مصنف کے بارے میں Admin

پیج ایڈمن اچھی خبریں اور اچھی اچھی پوسٹس آپ تک پہنچانے کے لئے کوشان ہے۔ ویب سیائیٹ سے متعلق اپنی رائے ہمارے فیس بک پیج پر جاکے دے سکتے ہیں۔ میج کانٹنٹ آپ کیسے لگتے ہیں اور کیا بہتری ہوسکتی ہے ہمیں ضرور بتائیں۔ شکریہ
«
اگلہ
جدید تر اشاعت
»
گزشتہ
قدیم تر اشاعت

کوئی تبصرے نہیں:

تبصرہ کریں



تازہ ترین خبریں