» » » » رینجرز نے سائبر کرائم میں ملوث گروہ گرفتارکرلیا، ترجمان

کراچی (نیوز ڈیسک) انٹرنیٹ اور اے ٹی ایم فراڈ میں ملوث گروہ و رینجرز نے دھر لیا ہے۔ رینجرز ترجمان کے مطابق
گلشن اقبال میں کارروائی کرتے ہوئے سائبرکرائم میں ملوث گروہ کو گرفتارکرلیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق رینجرز نے کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں کارروائی کی جس میں سائبرکرائم میں ملوث 4 رکنی گروہ کو گرفتارکرلیا گیا ہے۔ ترجمان رینجرز کے مطابق گروہ میں شامل 4 ملزمان منظم نیٹ ورک کی صورت میں ہیکرزکی مدد سے کام کررہےتھے، گروہ بذریعہ انٹرنیٹ اے ٹی ایم فراڈ، مختلف بینک اکاؤنٹس کی ہیکنگ اور 7 ملین ڈالرکی منتقلی کی منصوبہ بندی میں ملوث ہے۔

مصنف کے بارے میں Admin

پیج ایڈمن اچھی خبریں اور اچھی اچھی پوسٹس آپ تک پہنچانے کے لئے کوشان ہے۔ ویب سیائیٹ سے متعلق اپنی رائے ہمارے فیس بک پیج پر جاکے دے سکتے ہیں۔ میج کانٹنٹ آپ کیسے لگتے ہیں اور کیا بہتری ہوسکتی ہے ہمیں ضرور بتائیں۔ شکریہ
«
اگلہ
جدید تر اشاعت
»
گزشتہ
قدیم تر اشاعت

کوئی تبصرے نہیں:

تبصرہ کریں



تازہ ترین خبریں