» » » ڈالر گرل ایان علی سری لنکا روانہ ہوگئی، ڈالر گرل رنگے ہاتھ پکڑے جانے کے باوجود بھی سزا نہ پاسکی

(ویب ڈیسک)  ڈالر گرل کے نام مشہور ہونے والی ڈالر سمگلر ماڈل لڑکی ایان علی عدالت سے اجازت ملنے کے بعد بیرون ملک روانہ ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق ماڈل ایان علی پرواز ای کے 605 سے براستہ دبئی سری لنکا چلی گئی ہے۔

یاد رہے ماڈل لڑکی ڈالر سمگل کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑی گئی تھی، جس کے بعد عین شاہد کسٹمر آفیسر جو اس لڑکی کے کیس کو دیکھ رہا تھا کو قتل کردیا گیا۔ سپریم کورٹ نے گذشتہ روز ایان علی کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم جاری کیا تھا جس کے بعد وزارت داخلہ نے ماڈل کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا نوٹیفیکیشن جاری کیا تھا۔


مصنف کے بارے میں Admin

پیج ایڈمن اچھی خبریں اور اچھی اچھی پوسٹس آپ تک پہنچانے کے لئے کوشان ہے۔ ویب سیائیٹ سے متعلق اپنی رائے ہمارے فیس بک پیج پر جاکے دے سکتے ہیں۔ میج کانٹنٹ آپ کیسے لگتے ہیں اور کیا بہتری ہوسکتی ہے ہمیں ضرور بتائیں۔ شکریہ
«
اگلہ
جدید تر اشاعت
»
گزشتہ
قدیم تر اشاعت

کوئی تبصرے نہیں:

تبصرہ کریں



تازہ ترین خبریں