» » » چالیس سالہ خاتون نے 69 بچوں کو جنم دے کر عالمی ریکارڈ قائم کردیا، اور خاتون۔۔۔

(ویب ڈیسک) عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلسطین کے گنجان آباد علاقے غزہ کی پٹی سے تعلق رکھنے والے ایک فلسطینی شہری نے دعویٰ  کیا ہے کہ اس کی بیوی نےمختلف اوقات
میں 69  بچوں کو جنم دیا ہے۔ غیرملکی خبر رساں ایجنسی سے اپنی شناخت ظاہر نہ کرتے ہوئے خاتون کے شوہر نے بتایا کہ اس کی بیوی زچگی کی بیماری کے دوران گذشتہ اتوار کو غزہ کے ایک ہسپتال میں انتقال کرگئی ۔ اس کی فوت ہونے والی بیوی نے 16 بار جڑواں، 7 بار تین تین اور 4 بار چار چار بچے جنم دیے ہیں۔ بین الاقوامی اعدادو شمار کے مطابق خاتون کے اتنے سارے بچے جنم دینے کا یہ عمل عالمی ریکارڈ ہے۔ تاریخ میں اتنے زیادہ بچے پیدا کرنے کا کوئی واقعہ نہیں ملتا۔ 


مصنف کے بارے میں Admin

پیج ایڈمن اچھی خبریں اور اچھی اچھی پوسٹس آپ تک پہنچانے کے لئے کوشان ہے۔ ویب سیائیٹ سے متعلق اپنی رائے ہمارے فیس بک پیج پر جاکے دے سکتے ہیں۔ میج کانٹنٹ آپ کیسے لگتے ہیں اور کیا بہتری ہوسکتی ہے ہمیں ضرور بتائیں۔ شکریہ
«
اگلہ
جدید تر اشاعت
»
گزشتہ
قدیم تر اشاعت

کوئی تبصرے نہیں:

تبصرہ کریں



تازہ ترین خبریں