حضرت علی رضی اللہ عنہ کے سنہرے اقوال
کبھی کسی کے سامنے صفائی پیش نہ کرو،کیوں کہ جسے تم پر یقین ہے ، اسے ضرورت نہیں اور جسے تم پر یقین نہیں وہ مانے گا نہیں۔
2
اپنوں کو ہمیشہ اپنے ہونے کا احساس دلائو، ورنہ وقت آپ کے اپنوں کو آپ کے بغیر جینا سکھا دے گا۔
3
ہمیشہ سچ بولو کہ تمہیں قسم کھانے کی ضرورت نہ پڑے ۔
کوئی تبصرے نہیں: