» » دبئی سے روس جانے والا فلائی دبئی کا طیارہ روس میں گرکر تباہ، 62 افراد ہلاک

ماسکو(اردو وائس پاکستان 19 مارچ 2016)   ہفتے کی رات  دبئی سے جنوبی روس کے لئے پرواز کرنے والا طیارہ  آج صبح 3 بج کر 50 منٹ روستو ان ڈون ایئر پورٹ پر لینڈ کرنے کی کوشش میں تباہ ہوگیا۔ جس میں سوار 62 افراد ہلاک ہوگئے۔ فلائی دبئی کا طیارہ بوئینگ 737-800 دبئی سے روس جارہا تھا اور طیاے میں سوار بشتر افراد روسی تھے۔ کریش لینڈنگ کرتے ہوئے طیارہ زمین سے ٹکرا گیا اور ٹکڑے ٹکڑے ہوگیا۔

ابتدائی اعدادوشمار کے مطابق طیارے میں 55 مسافروں سمیت عملے کے 7 ارکان سوار تھے۔ تمام کے تمام ہلاک ہوگئے۔  طیارے لینڈنگ کی دوبار کوشش کی مگر دوسری بار طیارہ زمین سے زور سے ٹکرایا اور ٹکڑے ٹکڑے ہوگیا اور دیکھتے ہی دیکھتے طیارے میں آج بھڑک اٹھی۔



تصویر کرٹیسی : اے پی

مصنف کے بارے میں Admin

پیج ایڈمن اچھی خبریں اور اچھی اچھی پوسٹس آپ تک پہنچانے کے لئے کوشان ہے۔ ویب سیائیٹ سے متعلق اپنی رائے ہمارے فیس بک پیج پر جاکے دے سکتے ہیں۔ میج کانٹنٹ آپ کیسے لگتے ہیں اور کیا بہتری ہوسکتی ہے ہمیں ضرور بتائیں۔ شکریہ
«
اگلہ
جدید تر اشاعت
»
گزشتہ
قدیم تر اشاعت

کوئی تبصرے نہیں:

تبصرہ کریں



تازہ ترین خبریں