» » » زلزلے کی تباہ کاریوں کے بعد نیپال میں پاکستان اور لاہور پیدا ہوگئے



پاک آرمی کے جوان نیپال میں زلزلہ متاثرین کی مدد میں پیش پیش ہیں،  صحت، تعمیر نو اور ملبہ ہٹانے سے لیکر متاثرین کو خوارک بھی پہنچارہے ہیں۔ پاکستان آرمی کے فیلڈ ہسپتالوںمیں   حالیہ دنوں دو بچے پیدا ہوئے۔ ایسے ہی  پاکستانی فوج کے ایک فیلڈ ہسپتال میں جنم لینے والے بچے کا نام پاکستان رکھا گیا ہے۔ یہ بات آئی ایس پی آر نے میڈیا کو بتائی۔ پاک فوج نے کھٹمنڈوں میں 30 بستروں پر مشتمل فیلڈ ہسپتال قائم کیا ہے  اس کیمپ میں گزشتہ ہفتے ایک بچے کی پیدائش ہوئی تھی جس کا نام پاکستان کے تاریخی شہر لاہور کے نام پر لاہور رکھا گیا تھا۔ 

7.9 کی شدت کے اس زلزلے میں 7000 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے اور عماتیں زمین بوس ہوگئی تھیں اور بجلی کے کھمبے اور درخت اکھڑ گئے تھے تقریباً 14000 ہزار سے زائد افراد زخمی ہوگئے تھے۔ اقوام متحدہ کے مطابق  اس زلزلے میں 8 ملین افراد متاثر وہوئے ہیں جن میں 1 لاکھ 26 ہزار حاملہ خواتین تھیں۔

مصنف کے بارے میں Admin

پیج ایڈمن اچھی خبریں اور اچھی اچھی پوسٹس آپ تک پہنچانے کے لئے کوشان ہے۔ ویب سیائیٹ سے متعلق اپنی رائے ہمارے فیس بک پیج پر جاکے دے سکتے ہیں۔ میج کانٹنٹ آپ کیسے لگتے ہیں اور کیا بہتری ہوسکتی ہے ہمیں ضرور بتائیں۔ شکریہ
«
اگلہ
جدید تر اشاعت
»
گزشتہ
قدیم تر اشاعت

کوئی تبصرے نہیں:

تبصرہ کریں



تازہ ترین خبریں