» » » پہلی خاتون پائیلٹ طیارہ حادثے میں جان بحق، جے 10 اڑانے والی پہلی خاتون تھی

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کے جے 10 فائٹر جہاز کو اڑانے والی پہلی خاتون پائیلٹ جہاز کے حادثے میں چل بسی۔ واقعہ آج پیر کے روز پیش آیا۔ 30 سال یو ژو چائینیز ایئر فورس کی یگم اگست کو ہونے والے ایئربیٹک ڈسپلے ٹیم کی ممبر تھی، شمالی صوبے میں تربیتی پرواز کے دوران طیارہ سے نکل گئی اور دوسرے جہاز کے پر سے ٹکرا گئی اور زمین پرآگری۔ دوسرے جہاز مراد پائیلٹ نے باحفاظت جہاز نکل گیا اور بچ گیا۔

چینی میڈیا کے مطابق چین کی چار خواتین پائیلٹس میں سے چین کے بنائے ہوئے فائیٹر جیٹ کو اڑاسکنے والی واحد خاتون پائیلٹ تھی، جسے چینی ایئر فورس کا بڑا نقصان قرار دیا جارہا ہے۔

مصنف کے بارے میں Admin

پیج ایڈمن اچھی خبریں اور اچھی اچھی پوسٹس آپ تک پہنچانے کے لئے کوشان ہے۔ ویب سیائیٹ سے متعلق اپنی رائے ہمارے فیس بک پیج پر جاکے دے سکتے ہیں۔ میج کانٹنٹ آپ کیسے لگتے ہیں اور کیا بہتری ہوسکتی ہے ہمیں ضرور بتائیں۔ شکریہ
«
اگلہ
جدید تر اشاعت
»
گزشتہ
قدیم تر اشاعت

کوئی تبصرے نہیں:

تبصرہ کریں



تازہ ترین خبریں