» » خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات: 12 شہیدوں کے عزیزوں کی آہیں این اے پی کو کو سنائی کیوں نہیں دیتیںَ؟؟ کالم منیر احمد بلوچ

خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات
بلدیاتی انتخابات کے دورات جو کچھ بھی ہوا، اسے کسی طور درست نہیں کہا جاسکتا لیکن سوال یہ ہے کہ مختلف رنگوں کے ساتھ بیلٹ پیپرز پر جو اعتراضات کئے جارہے ہیں کیا پرویزخٹک یا عمران خان کے حکم پر چھپے تھے؟ کیا اسفندیار ولی خان کو ان 12 خاندانوں کے یتیم ہونے والے بچوں کی کی چیخیں سنائی نہیں دیتیں؟ کیا اس وقت اسفندیار کو شہیدوں کی مائوں، بہنوں اور بیوائوں  کے بین سنائی نہیں دے رہی ہیں؟



مصنف کے بارے میں Admin

پیج ایڈمن اچھی خبریں اور اچھی اچھی پوسٹس آپ تک پہنچانے کے لئے کوشان ہے۔ ویب سیائیٹ سے متعلق اپنی رائے ہمارے فیس بک پیج پر جاکے دے سکتے ہیں۔ میج کانٹنٹ آپ کیسے لگتے ہیں اور کیا بہتری ہوسکتی ہے ہمیں ضرور بتائیں۔ شکریہ
«
اگلہ
جدید تر اشاعت
»
گزشتہ
قدیم تر اشاعت

کوئی تبصرے نہیں:

تبصرہ کریں



تازہ ترین خبریں