» » » عامر لیاقت اور انکی اہلیہ نے بھی ایگزیکٹ سے جعلی ڈگریاں لے رکھی ہیں: ایف آئی اے ذرائع: ویڈیو دیکھیں

عامر لیاقت اور انکی اہلیہ نے بھی ایگزیکٹ سے جعلی ڈگریاں لے رکھی ہیں: ایف آئی اے ذرائع: ویڈیو دیکھیں

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ) معروف اینکرعامر لیاقت حسین اور انکی اہلیہ نے بھی ایگزیکٹ سے جعلی ڈگریاں لے رکھی ہیں، ایک نجی چینل کی رپورٹ کے مطابق شاہد حیات کی سربراہی میں ایف آئی اے کی ٹیم نے ایگزیکٹ کی ٹیم پر چھاپہ مارا اور اس کے مین سرور کا ڈیٹا حاصل کیا جس میں انکشاف ہوا ہے کہ عامر لیاقت حسین کوجعلی امریکن یونیورسٹی ایشورڈ سے تاریخ کے مضامین میں ڈگری جاری کی گئی ہے اور ان کی اہلیہ بشریٰ عامر کو دو جعلی ڈگریاں جاری کی گئی ہیں ایک اے بی اے اور دوسری بیلفرڈ یونیورسٹی کی ایم بی بی ایس میڈیسن سرجری کی ڈگری جاری کی گئ ہے۔

 

مصنف کے بارے میں Admin

پیج ایڈمن اچھی خبریں اور اچھی اچھی پوسٹس آپ تک پہنچانے کے لئے کوشان ہے۔ ویب سیائیٹ سے متعلق اپنی رائے ہمارے فیس بک پیج پر جاکے دے سکتے ہیں۔ میج کانٹنٹ آپ کیسے لگتے ہیں اور کیا بہتری ہوسکتی ہے ہمیں ضرور بتائیں۔ شکریہ
«
اگلہ
جدید تر اشاعت
»
گزشتہ
قدیم تر اشاعت

کوئی تبصرے نہیں:

تبصرہ کریں



تازہ ترین خبریں