» » » کاٹتے پہلے ہیں، گنتے بعد میں ہیں: جاوید چوہدری کا کالم

آپ نے اردو پوائنٹ کا نام یقیناً سنا ہوگا یہ پاکسان کی پرانی اور بڑی نیوز ویب سائیٹ ہے، یہ سائیٹ لاہور کے نوجوان علی چوہدری نے پندرہ سال قبل بنائی ، علی اس زمانے مین دن کے وقت نوکری کرتے تھے اور شام کو ویب سائیٹ چلاتے تھے۔۔۔۔علی ملک کے سب سے بڑے ویب سائیٹ انٹرپرینیور بن گئے اور یہ ملک کے نوجوانوں کے لئے مشعل راہ ہے جو یر سال یونیو رسٹی سے نکلتے ہیں اور پنا کام کرنا چاہتے ہیں۔۔ میں علی چوہدری کا فین ہوں۔۔۔۔



مصنف کے بارے میں Admin

پیج ایڈمن اچھی خبریں اور اچھی اچھی پوسٹس آپ تک پہنچانے کے لئے کوشان ہے۔ ویب سیائیٹ سے متعلق اپنی رائے ہمارے فیس بک پیج پر جاکے دے سکتے ہیں۔ میج کانٹنٹ آپ کیسے لگتے ہیں اور کیا بہتری ہوسکتی ہے ہمیں ضرور بتائیں۔ شکریہ
«
اگلہ
جدید تر اشاعت
»
گزشتہ
قدیم تر اشاعت

کوئی تبصرے نہیں:

تبصرہ کریں



تازہ ترین خبریں