» » سونی نے شفاف اے ایم او ایل ای ڈی سے مزین شفاف سکرین کے حامل خوش وضع ایکسپیریا سپر ماڈل کا فون تیار کرلیا

جاپان (مانیٹرنگ ڈیسک ) الیکٹرونکس اشیاء بنانے والی دنیا کی معروف کمپنی سونی نے اب تک نہ پیش کی جانے والی جدت کے ساتھ سپر ماڈل فون پیش کردیا۔ سونی کا یہ فون ایکٹیو میٹرکس آرگینک لائیٹ امیٹنگ ڈائیوڈ (AMOLED) ڈسپلے ٹیکنالوجی کا حامل ہے۔ یہ فون دنیا کی سپر ماڈلز کو پیش نظر رکھ کر تیار کیا گیا ہے۔ ایک انتہائی فیشن ایبل فون ہے اس کا نام سونی ایکسپیریا الیجنٹ رکھا گیا ہے۔ یہ شفاف سمارٹ فون AMOLEDسکرین کا حامل ہے، اور اس کے کے نچلے حصے میں انتہائی مہارت کے ساتھ فلیش USB ڈرئیو بھی بنایا گیا ہے۔



مصنف کے بارے میں Admin

پیج ایڈمن اچھی خبریں اور اچھی اچھی پوسٹس آپ تک پہنچانے کے لئے کوشان ہے۔ ویب سیائیٹ سے متعلق اپنی رائے ہمارے فیس بک پیج پر جاکے دے سکتے ہیں۔ میج کانٹنٹ آپ کیسے لگتے ہیں اور کیا بہتری ہوسکتی ہے ہمیں ضرور بتائیں۔ شکریہ
«
اگلہ
جدید تر اشاعت
»
گزشتہ
قدیم تر اشاعت

کوئی تبصرے نہیں:

تبصرہ کریں



تازہ ترین خبریں