» » » حضرت علی رضی اللہ عنہ کے 5 خوبصورت اقوال؛ خود پڑھئے اور دوستوں سے شیئر کریں

  1. موت کو ہمیشہ یاد رکھو مگر موت کی آرزو کبھی نہ کرو۔ 
  2. اگر توکل سیکھنا ہے تو پرندوں سے سیکھو کہ جب شام کو واپس گھر جاتےہیں تو ان کی چونچ میں کل کے لئے کوئی دانہ نہیں ہوتا ہیں ۔
  3.  سب سے بڑا گناہ وہ ہے جو کرنے والے کی نظر میں چھوٹا۔
  4.  اس شخض کو کبھی موت نہیں آتی جو علم کو زندگی بخشتا ہے ۔
  5.  دو طرح سے چیزیں دیکھنے میں چھوٹی نظر آتی ہیں ایک دور سے دوسرا غرور سے۔

    مصنف کے بارے میں Admin

    پیج ایڈمن اچھی خبریں اور اچھی اچھی پوسٹس آپ تک پہنچانے کے لئے کوشان ہے۔ ویب سیائیٹ سے متعلق اپنی رائے ہمارے فیس بک پیج پر جاکے دے سکتے ہیں۔ میج کانٹنٹ آپ کیسے لگتے ہیں اور کیا بہتری ہوسکتی ہے ہمیں ضرور بتائیں۔ شکریہ
    «
    اگلہ
    جدید تر اشاعت
    »
    گزشتہ
    قدیم تر اشاعت

    کوئی تبصرے نہیں:

    تبصرہ کریں



    تازہ ترین خبریں