- اِنسان زُبان کے پردے میں چھپا ہے۔
- ادب بہترین کمال ہے،اور خیرات افضل ترین عبادت ہے ۔
- جو چیز اپنے لئے پسند کرو وہ دوسروں کے لئے بھی پسند کرو ۔
- بھوکے شریف اور پیٹ بھرے کمینہ سے بچو ۔
- گناہ پرندامت گناہ کو مٹا دیتی ہے ۔ نیکی پر غرور نیکی کو تباہ کردیتا ہے ۔
- سب سے بہترین لقمہ وہ ہے جو اپنی محنت سے حاصل کیا جائے ۔
- جو پاک دامن پر تہمت لگاتا ہے اُسے سلام مت کرو۔
حضرت علی رضی اللہ عنہ کے 7 بہترین اقوال؛ خود پڑھئے اور دوستوں سے شیئر کریں

کوئی تبصرے نہیں: