» » » حملوں اور خود کش بم دھماکوں میں 126 افراد ہلاک ہوگئے



بغداد (اردو وائس پاکستان نیوز ڈیسک) عراق کے صوبے دیالہ کے شہر مقدادیہ میں 2 خود کش بم دھماکوں میں 48 افراد ہلاک اور درجنوں سے زائد زخمی ہو گئے۔ عراقی پولیس کے مطابق مشرقی صوبے دیالہ کے شہر مقدادیہ میں خود کش حملہ آور نے جنازے میں شریک لوگوں کے ایک بڑے اجتماع کو نشانہ بنایا۔ 

خود کش دھماکے میں مقامی ملیشیا کے 6 کمانڈروں سمیت 40 افراد موقع پر ہلاک اور 58 زخمی ہوگئے۔ شدت پسند اسلامی تنظیم داعش نے حملے کی ذمہ داری قبول کر لی۔

دوسری جانب مغربیٍ بغداد کےٍ مضافاتی علاقے میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر خود کش حملے میں 8 اہلکار ہوگئے۔ بغداد میں گزشتہ روز بھی 2 دھماکوں میں 78 افراد مارے گئے تھے۔ 

مصنف کے بارے میں Admin

پیج ایڈمن اچھی خبریں اور اچھی اچھی پوسٹس آپ تک پہنچانے کے لئے کوشان ہے۔ ویب سیائیٹ سے متعلق اپنی رائے ہمارے فیس بک پیج پر جاکے دے سکتے ہیں۔ میج کانٹنٹ آپ کیسے لگتے ہیں اور کیا بہتری ہوسکتی ہے ہمیں ضرور بتائیں۔ شکریہ
«
اگلہ
جدید تر اشاعت
»
گزشتہ
قدیم تر اشاعت

کوئی تبصرے نہیں:

تبصرہ کریں



تازہ ترین خبریں