» » غریب عوام کے لئے بڑی خبر، تیل کی قمتوں میں کمی کردی گئیں


اسلام آباد (اردو وائس پاکستان 1 مارچ 2016) گزشتہ شب وزیر اعظم نواز شریف نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم کرنے کا اعلان کردیا۔ اعلامیے کے مطابق پٹرول کی قمیت میں 8 روپے 48 پیسے فی لیٹر، ہائی اوکٹین کی قیمت میں 2 روپے 28 پیسے، لائیٹ ڈیزل کی قیمت میں 1 روپے 97 پیسے، یائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے 67 پیسے، مٹی کے تیل کی قیمت میں 1 روہت 66 پیسے کمی کردی گئی ہے۔ پٹرول کی نئی قیمت 62.77 روپے جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 71 روپے 12 پیسے لیٹر ہوگئی۔ 

عوام کا مطالبہ ہے کہ پٹرولیم کی قیمتوں کا اثر روزمرہ کی اشیاء اور ذرائع نقل پر بھی پڑجانا چاہئے۔ مینوفیکچچر اور لاجسٹک سمیت مسافروں بسوں کے کرایوں پر بھی نظر ثانی ہونی چاہئے۔ 

مصنف کے بارے میں Admin

پیج ایڈمن اچھی خبریں اور اچھی اچھی پوسٹس آپ تک پہنچانے کے لئے کوشان ہے۔ ویب سیائیٹ سے متعلق اپنی رائے ہمارے فیس بک پیج پر جاکے دے سکتے ہیں۔ میج کانٹنٹ آپ کیسے لگتے ہیں اور کیا بہتری ہوسکتی ہے ہمیں ضرور بتائیں۔ شکریہ
«
اگلہ
جدید تر اشاعت
»
گزشتہ
قدیم تر اشاعت

کوئی تبصرے نہیں:

تبصرہ کریں



تازہ ترین خبریں