» » مصطفیٰ کمال اور انیس قائخانی کراچی میں اہم پریس کانفرنس کریں گے، اہم اعلانات متوقع



کراچی (اردو وائس پاکستان)  کراچی کے سابق کامیاب ترین میئر مصطفیٰ کمال اور متحدہ قومی مومنٹ سے نکالے گئے رہنما انیس قائمخانی آج کرچی میں اہم پریس کانفرنس کریں گے۔ دونوں رہنما آج 3 بجے کراچی میں اہم پریس کانفرنس کریں گےاور اہم اعلانات متوقع ہیں۔ کراچی ایئر پورٹ پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال نے کہا کہ پاکستان آنا ان کا خواب تھا۔ کمال 2013 میں ملک سے باہر گئے تھے اور تب سے لیکر اب تک وہ بیرون ملک رہ رہے تھے۔  آج کی پریس کانفرنس میں کمال مستقبل اور گزشتہ دو سالوں کی کہانی بتائیں گے۔

مصنف کے بارے میں Admin

پیج ایڈمن اچھی خبریں اور اچھی اچھی پوسٹس آپ تک پہنچانے کے لئے کوشان ہے۔ ویب سیائیٹ سے متعلق اپنی رائے ہمارے فیس بک پیج پر جاکے دے سکتے ہیں۔ میج کانٹنٹ آپ کیسے لگتے ہیں اور کیا بہتری ہوسکتی ہے ہمیں ضرور بتائیں۔ شکریہ
«
اگلہ
جدید تر اشاعت
»
گزشتہ
قدیم تر اشاعت

کوئی تبصرے نہیں:

تبصرہ کریں



تازہ ترین خبریں