» » » » شاہد آفریدی عالمی ریکاڑد توڑنے قریب پہنچ گئے، صرف ایک میچ درکار

کراچی (اردووائس پاکستان  03 مارچ 2016)  قومی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی ایک بڑے ریکارڈ کو اپنے نام کرنے کے لئے محض ایک میچ کی دوری پر ہیں۔ بطور کپتان آفریدی نے 0 پر آوٹ ہونے کا عالمی ریکارڈ برابر تو کردیا ہے مگر ریکارڈ اپنے نام کرنے کے لئے آفریدی کو صرف ایک میچ میں روایتی پرفارمنس کی دکھانے کی ضرورت ہے۔  آفریدی بنگلہ دیشن کے خلاف ڈھاکہ میں کھیلے گئے میچ میں کپتان کے طور پر چوتھی بار 0 پر آوٹ ہوکر آئر لینڈ کے ولیم پورٹ فیلڈ کا 4 بار 0 پر آوٹ ہونے کا ریکارڈ برابر کردیا ہے۔

آفریدی کے نام یہ بھی اعزاز ہے کہ وہ مجموعی طور پر 8 ویں بار 0 پر آوٹ ہوئے ہیں۔ سری لنکاکے تلکار تنے دلشان 10 بار اور انگلینڈ کے لیوک رائٹ 9 بار انڈے کے ساتھ پویلین لوٹ چکے ہیں۔ 



مصنف کے بارے میں Admin

پیج ایڈمن اچھی خبریں اور اچھی اچھی پوسٹس آپ تک پہنچانے کے لئے کوشان ہے۔ ویب سیائیٹ سے متعلق اپنی رائے ہمارے فیس بک پیج پر جاکے دے سکتے ہیں۔ میج کانٹنٹ آپ کیسے لگتے ہیں اور کیا بہتری ہوسکتی ہے ہمیں ضرور بتائیں۔ شکریہ
«
اگلہ
جدید تر اشاعت
»
گزشتہ
قدیم تر اشاعت

کوئی تبصرے نہیں:

تبصرہ کریں



تازہ ترین خبریں