» » » » باپ کی لاپرواہی سے اس کی 5 سالہ بیٹی فوت ہوگئی۔ گن چل جانے سے گولی بچی کو لگی

ہوسٹن (اُردُو وائس آف پاکستان ۔ ویب ڈیسک) دوائوں یہاں تک کہ ڈسپرین کی گولی تک، کے اوپر لکھا ہوتا ہے کہ بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں۔ مگر ہم کچھ ایسی جان لیوا چیزوں کو دانستہ یا غیر دانستہ طور پر بچوں کی دسترس میں رکھ دیتے ہیں۔ ایسا ہی ہوا ہوسٹن میں ایک 5 سال کی بچی باپ کے پسٹل سے کھیلتے ہوئے خود کو ہی گولی ماردی۔ میڈیا ذرائع کے مطابق ہوسٹن کے علاقے لوزیانہ میں مذکورہ المناک واقعہ پیش آیا۔ 

ہیلی مورے ہفتہ وار چھٹی اپنے باپ کے گھر پر اپنے بڑے بھائی اور بہن کے ساتھ منارہی تھی۔ بچوں نے مووی دیکھنے جانے کا فیصلہ کیا تھا لیکن نکلنے سے کچھ دیر پہلے ہیلی نے اپنے باپ کا پسٹل دیکھا اور ہاتھ میں لیکر اس سے کھیلنا شروع کیا۔ مورے کے باپ نے پولیس کو بتایا کہ کھیلتے کھیلتے بچی نے گن چلادی گن کی گولی خود بچی کو لگی اور وہ دنیا سے چلی گئی۔ باپ واش روم میں نہارہا تھا کہ گن شوٹ کی آواز سنی تو فوراً باہر آگیا لیکن جب وہ بچی کے پاس پہنچا تو بہت دیر ہوچکا تھا۔ بچی خود کو گولی ماردی تھی۔ اور وہ دنیا سے رخصت ہوچکی تھی۔


مصنف کے بارے میں Admin

پیج ایڈمن اچھی خبریں اور اچھی اچھی پوسٹس آپ تک پہنچانے کے لئے کوشان ہے۔ ویب سیائیٹ سے متعلق اپنی رائے ہمارے فیس بک پیج پر جاکے دے سکتے ہیں۔ میج کانٹنٹ آپ کیسے لگتے ہیں اور کیا بہتری ہوسکتی ہے ہمیں ضرور بتائیں۔ شکریہ
«
اگلہ
جدید تر اشاعت
»
گزشتہ
قدیم تر اشاعت

کوئی تبصرے نہیں:

تبصرہ کریں



تازہ ترین خبریں