اسلام آباد (ویب ڈیسک 1 جولائی 2016) ومپل کوم، وارد اور بینک الفلاح نے مشترکہ طور پر آج وارد کی موبی لنک کے ساتھ مرجر کے تکمیل کا اعلان کیا ہے ۔ اب موبلی لنک اور وارد ٹیلی کام ایک ہوگئے ہیں۔ وارد ٹیلی کام پہلے سے ہی 4 جی نیٹ ورک ہے۔ ایک ہونے کے بعد کمپنی ملک کے 50 سے زائد موبائل صارفین کو ہائی سپیڈ موبائل ٹیلی کمیونیکیشن سروس فراہم کرے گی۔ ایک ہونے والی کمپنی اب پاکستان کی سب سے بڑی ٹیلی کام کمپنی بن جائے گی۔ جو 2 جی ، 3 جی اور 4 جی ایل ٹی ای سروسز فراہم کرے گی۔
پیج ایڈمن اچھی خبریں اور اچھی اچھی پوسٹس آپ تک پہنچانے کے لئے کوشان ہے۔ ویب سیائیٹ سے متعلق اپنی رائے ہمارے فیس بک پیج پر جاکے دے سکتے ہیں۔ میج کانٹنٹ آپ کیسے لگتے ہیں اور کیا بہتری ہوسکتی ہے ہمیں ضرور بتائیں۔ شکریہ
کوئی تبصرے نہیں: